تحریک جوانان پاکستان اور افواج پاکستان

تحریک جوانان پاکستان اور افواج پاکستان

تحریک جوانان پاکستان اور افواج پاکستان

تحریک جوانان پاکستان راولپنڈی

/
تحریک جوانان پاکستان راولپنڈی کے زیر اہتمام افواج پاکستان سے یکجہتی کے لیے ایک عظیم الشان ریلی خان محمد خان کی قیادت میں نکالی گئی۔
ریلی میں چئیرمین تحریک جوانان پاکستان عبداللہ حمید گل، سیکٹری جنرل تحریک جوانان پاکستان میجر (ر) ساجد مجید ایڈوکیٹ اور مرکزی سیکرٹری براۓ سفارتی امور اکرام الدین نے حصوصی شرکت کی۔

 

admin

Close