Message from Major Sahib

Message from Major Sahib

Message from Major Sahib

تحریک کے عزیز ساتھیو!
آئیں مل کر صدق دل سے عہد اور دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ ہمیں اسلامی جمہوریہ پاکستان (جو اسلام کا واحد قلعہ اور کفر کہ راستے کی آخری چٹان ہے) کی خدمت، حفاظت، آزادی، ترقی، امن اور سربلندی کے مقصد عظیم میں کامیاب کرۓ۔
یاد رکھیں یہ ملک بھی ہمارا ہے، یہ زمین بھی ہماری ہے، یہ فوج بھی ہماری ہے اور ہم سب اس کے محافظ ہیں۔ جو بھی اس ملک کی زمینی اور نظریاتی سرحدوں کا دفاع کر رہا ہے وہ ہمارا محب وطن ساتھی ہے۔ مرحوم بانی پاکستان کے اقوال، مرحوم بانی تحریک کے نظریات اور موجودہ قائد اے تحریک کے افکار ہمارے رہنما اصول ہیں۔ حب الوطنی، اتحاد، ایمان، تنظیم، آزادی، امن، مساوات، انصاف، تعلیم، صحت، ترقی، روزگار اور احتساب ہمارے بنیادی مقاصد اور نصب العین ہیں۔

میجر مُحمد ساجد مجید (ر) ایڈووکیٹ

admin

Close