Hassan Nasrallah’s martyrdom is certainly a great loss, but it will neither weaken the resistance nor the morale. War has spread in the region & Israel will suffer the most. Abdullah Hamid Gul’s meeting with the Iranian Ambassador & comments recorded in the condolence book.
حسن نصراللہ کی شہادت یقیناً ایک بڑا نقصان ہے پر نہ ہی اس سے مزاحمت کمزور ہو گی اور نہ ہی حوصلے۔ خطہ میں جنگ پھیل چکی ہے اور سب سے زیادہ نقصان اسرائیل کو ہوگا۔ عبداللہ حمید گل کی ایرانی سفیر سے ملاقات اور تعزیتی کتاب میں تاثرات قلمبند