Portugal 🇵🇹 fiscal policies are business friendly and Pakistani 🇵🇰 community can benefit from it. Portuguese ambassador is building people to people connect through active diplomacy.
پرتگال کی مالیاتی پالیسیاں کاروبار دوست ہیں اور پاکستانی کمیونٹی اس سے فائدہ اٹھا سکتی ہے۔ پرتگالی سفیر فعال سفارت کاری کے ذریعے دونوں ممالک کی عوام کو ایک دوسرے سے جوڑ رہے ہیں۔