We salute the martyrs of Police who laid down their lives for the safety of Pakistani citizens. Cowardly attack of Kattcha dacoits on Rahimyar Khan policemen is unacceptable and govt must take stern action against dacoits.
Address to Tehrik Jawanan function at RYK.
ہم پولیس کے شہداء کو سلام پیش کرتے ہیں جنہوں نے پاکستانی شہریوں کی حفاظت کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ رحیم یار خان پولیس اہلکاروں پر کچے کے ڈاکوؤں کا بزدلانہ حملہ ناقابل قبول ہے اور حکومت کو ڈاکوؤں کے خلاف سخت ایکشن لینا چاہیے۔
رحیمیار خان میں تحریک جوانان کی تقریب سے خطاب۔